23

بورے والا پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلاف احتجاج

بورے والا پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلاف احتجاج . پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کے گرفتاری کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں کارکنوں نے “گو نیازی گو” کے نعرے بھی لگائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں