3

یہ بجٹ نہیں، عالمی سا ہو کاروں کا تیار کردہ عوام کا خون چوسنے کا نسخہ :مریم نواز

لاہور: نائب صدر مسلم لیگ( ن )مریم نواز نے کہا ہے کہیہ بجٹ نہیں، ملکی نااہلو ں اور عالمی سا ہو کاروں کا تیار کردہ عوام کا خون چوسنے کا نسخہ ہے ۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ غریب عوام نااہل حکومت کی وجہ سے پریشان حال زندگی گزار رہے ہیں۔مزید برآں مریم نواز آج ظفر وال جائینگی جہاں وہ سرطان میں مبتلا بچے کی عیادت کریں گی اور کارکنوں سے خطاب کرینگی۔ مریم نواز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں