4

سائنس و ٹیکنالوجی منصوبوں میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ہوا:وفاقی وزیر

اسلام آباد:  وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ میں وزیراعظم عمران خان اور کابینہ کا انتہائی شکر گزار ہوں جنہوں نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے پراجیکٹس میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ کیااور 43 ارب مختص کئے ۔ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا یہ اقدام حکومت کی پاکستان کے مستقبل سے کمٹمنٹ کا اظہار ہے ۔ بڑا اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں