3

کاہنہ:دشمنی پرفائرنگ ، ایک شخص زخمی

لاہور:  کاہنہ کے علاقے میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں 32 سالہ شخص شدید زخمی ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے علاقے میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے 32 سالہ نوید کو شدید زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں