11

پیر اور کمسن بچے کے قتل کے ملزم گرفتار

لاہور: پیر کو قتل کرنے والی تین خواتین سمیت پانچ ملزم گرفتار کر لئے گئے جبکہ نو سالہ بیٹے کو تشدد کرکے موت کے گھاٹ اتارنے والا سفاک باپ بھی قانون کے شکنجے میں آگیا ۔گرین ٹاؤن میں دو جون کی رات کوپیر سید الماس شاہ کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا ، دوسری جانب گرین ٹاؤن میں ہی نو سالہ بیٹے کو تشدد کرکے قتل کرنے والا باپ بھی گرفتار کر لیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں