44

عروہ حسین پروڈکشن کے شعبے میں آگئیں

اسلام آباد: پاکستانی اداکارہ عروہ حسین کی بطور پروڈیوسر پہلی فلم ’ ’ٹچ بٹن‘‘ جلد نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عروہ حسین نے اداکاری کے بعد پروڈکشن کے شعبے میں بھی قدم رکھ دیا ہے ، رومانس اور کامیڈی سے بھر پور فلم کی کاسٹ میں فرحان سعید،ایمان علی،فیروز خان اورسونیا حسین شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں