57

بھارت کیخلاف میچ کا کوئی اضافی پریشر نہیں ہے :شعیب ملک

مانچسٹر: سینئر قومی آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ان پر بھارت کیخلاف میچ کا کوئی اضافی پریشر نہیں کیونکہ ذاتی طور پر ان کیلئے یہ بھی کرکٹ کے ایک اور میچ کی طرح ہے تاہم انہیں اس معرکے کا بے چینی سے انتظار ہے ۔بھارت کیخلاف کوئی بھی میچ خود کو منوانے کا ایک بہترین موقع ہوتا ہے اور انہوں نے بھی یہ پہلو پیش نظر رکھا ہوا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں