14

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے ۔ لندن روانگی سے قبل استنبول ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا لندن میں برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ اور ہوم سیکرٹری ساجد جاوید سے ملاقات ہو گی۔برطانوی پارلیمنٹیرینز سے بھی ملاقاتیں ہوں گی۔پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات کرونگا۔شاہ محمود نے کہا خواہش ہے کہ میں میچ دیکھنے جاؤں اور پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کروں۔ شاہ محمود

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں