26

شہری کے اہلخانہ پر تشدد 3جرائم پیشہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

کہروڑپکا: کہروڑپکا میں خضر عبا س کے چچا ذوالفقار کے گھر گھس کر سردار،ممتاز،فرید وغیرہ نے توڑ پھوڑ کی اور اہلخانہ کو تشدد کا نشا نہ بنا یا ،نقدی ،زیورات لوٹ لیے ،پو لیس تھا نہ صدر نے حافظ شعبان کے قتل کے مقد مہ کے ملزم سجاد کو گرفتار کر کے 30بور پستول بر آ مد کر لیا ،منڈا لی موڑ پر غلام یاسین ،بیلہ وا ہگہ میں یاسین سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں