46

پل عاربی کے مقام سے شراب فروش گرفتار، شراب برآمد

مونڈ کا،شاہ جمال: مخبری پر پولیس تھا نہ شاہ جمال نے پل عاربی کے مقام سے شراب فروش محمد اسد کو گرفتار کر کے 10لٹر شراب برآمد کر لی مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں