84

جی 20کانفرنس میں امریکہ ایران تنازع بنیادی موضوع ہو گا:مرکل

برلن :  ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو اس تناظر میں سیاسی کوششوں کو تیز کرنا چاہیے اور آئندہ ہفتے اوساکا میں ہونے والی جی20 سربراہی کانفرنس میں یہ موضوع بنیادی اہمیت کا حامل رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں