9

میکسیکو:امریکی سرحد پر 15ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات

میکسیکو سٹی : امریکہ کے ساتھ تارکین وطن اور محصولات سے متعلقہ تنازعے میں اتفاق رائے کے چند ہفتے بعد میکسیکو نے امریکی سرحد پر15 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات کر دئیے ۔میکسیکن وزیر دفاع لوئس ساندووال نے بتایا کہ یہ سکیورٹی اہلکارتارکین وطن کے امریکہ میں غیر قانونی داخلے کو روکنے میں مدد دیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں