72

ال پاکستان کلرکس اسوسی ایشن ضلع شانگلہ کا موجودہ بجٹ کے خلاف زبر دست احتجاجی مظاہرہ کیا

شانگلہ الپوری( رضاشاہ سے ) ال پاکستان کلرکس اسوسی ایشن ضلع شانگلہ کا موجودہ بجٹ کے خلاف زبر دست احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے ایک احتجاجی مظاہرے کا اہتمام ضلعی ھیڈ کواٹر الپوری میں زیرے قیادت ضلعی صدر میاں خضر حیات جنرل سکر ٹری حضرت عثمان منقتد ہوا مظا ہرین نے حالیہ بجٹ کے خلاف شدید نعرہ بازی کے دوران ظالمنا بجٹ نامنظور نامنظور کہ نعرے لگاے اس موقعہ پر ضلعی صدر نے وضاحت کرتے
ہوے کہا کے موجودہ احتجاج مرکزی صدر ایپکا فضل باچاہ اور صوبا یی صدر محمدشا عر تاجک کی حکم پرصوبہ بھر میں کیا جارہا ہے ضلعی صدر شانگلہ نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوے کہا کے ہم حکومت وقت سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ صوبہ بھرکے تمام کلرکس برادری کیلے جلد از جلد ٹایم سکیل کا اجرا کیا جاے محکمہ صحت کلرکس برادری اورکلاس فورکہ علاوہ کمپیو ٹر اپریٹرکے لیے H P Aالاونس کی منظوری دی جاے سیاسی بنیادوں پر کلرکس برادری کے تبادلوں سے اجتناب کیا جاے صوبہ بھر کے تمام سکرٹریز کو پنجاب کی طرسح گریڈ گیارہ اور گریڈ چودہ دیا جاے صوبہ بھر کے ڈی ڈی اوکا پچیس فیصد کو ٹہ کوا لیفاد کلرکس برادری کیلے مختص کی جاے جو ہمارہ حق بنتاہ ہے مظاہرین نے کہا کے اگر ہمارے جایز مطالبات پر غور نہیں کیا گیا تو ہم ایندہ بھی اپنے مطالبات کے حق میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں