7

دبئی کے حکمران کی اہلیہ 2بچے 3کروڑ10 لاکھ پاؤنڈ لے کرفرار

دبئی: رپورٹ کے مطابق حیی الحسین اردن کے حکمران عبداللہ کی بہن ہیں اور ان کی 2004 میں شیخ محمد بن راشد المکتوم سے شادی ہو ئی تھی ۔ اردن اور دبئی نے جرمن حکومت سے شہزادی اور بچوں کی واپسی کامطالبہ کیا ہے جسے برلن حکام نے مسترد کردیا ۔محمد بن راشد کی چھٹی بیوی 45سالہ حیی الحسین نے جرمنی میں پناہ کی درخواست دی ہے ۔ اہلیہ فرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں