61

گھوٹکی، مسافر کوچ الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق،10 زخمی

گھوٹکی: میرپور ماتھیلو نیشنل ہائی وے پر مسافر کوچ الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے،جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونیوالی مسافر کوچ صادق آباد سے سکھر جا رہی تھی کہ میرپور ماتھیلو نیشنل ہائی وے پرالٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 مسافر جاں بحق اور10 زخمی ہوگئے،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں