4

مضر صحت گوشت فروخت کرنے والا قصاب گرفتار

ساہیوال : پولیس نے مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے ایک قصاب کو گرفتار کرلیاجبکہ دوسرافرارہوگیا ۔ گول چکر کے قریب زاہد وغیرہ 2قصاب اپنی دکان پر مضر صحت گوشت فروخت کررہے تھے ،ویٹرنری ڈاکٹر محمد عرفان نے چھاپہ مارکر ایک ملزم زاہد کو موقع پر ہی گرفتارکرلیا جبکہ دوسرا ملزم فرار ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں