31

750روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہوگی

کراچی: مرکز قومی بچت کے زیر اہتمام 750روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو اسٹیٹ بینک کراچی میں منعقد ہو گی جس میں مختلف مکاتب فکر کی اہم شخصیات شرکت کریں گی۔ قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسراانعام 5لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 9300 روپے کے 1696 انعامات ہیں،یہ رواں سال کی 20ویں اور مجموعی طور پر79ویں قرعہ اندازی ہو گی جس کے ذریعے 1700 خوش نصیب افراد کا چناؤ کیا جائے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں