6

الیزے پیری کی تباہ کن بالنگ

کینٹر بری : آسٹریلیا نے انگلینڈ کو تیسرے ویمنز ون ڈے میں 194رنز سے شکست دے دی ۔ آسٹریلیا نے سات وکٹوں پر 269 رنز بنائے ۔ کپتان میگ لیننگ 69، ایلیسا ہیلی 68 رنز پر نمایاں رہیں۔ نٹالی اسکیور نے تین وکٹیں لیں۔ جواب میں انگلش ٹیم 75رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ لارا مارش نے 21رنز تک مزاحمت کی۔ الیزے پیری نے سات وکٹیں حاصل کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں