69

دبئی:شیخ راشد المکتوم کا مفرور بیوی کے خلاف مقدمہ

دبئی : مقدمہ برطانیہ کی عدالت میں دائر کیا گیا جس کی سماعت 30 اور 31 جولائی 2019 کو ہوگی۔رپورٹ کے مطابق عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ حیی الحسین اور راشد المکتوم کے دو بچے دبئی حکومت کے حوالے کئے جائیں۔میڈیا کی جانب سے رابطہ کرنے پر لندن میں قائم دبئی کے سفارتحانے نے اس کیس کو میاں بیوی کا ذاتی معاملہ قرار دیتے ہوئے کوئی بیان دینے سے انکار کیا ہے ۔حیی الحسین کے فرار ہوکر لندن آنے سے دونوں ممالک کے تعلقات خراب ہوئے ؟ اس سوال کے جواب میں دبئی سفارتحانے نے کہا کہ ایسا کچھ نہیں، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی نوعیت پہلے کی طرح ہے ۔امریکی ٹی وی کے مطابق راشد المکتوم کی جانب سے خاتون وکیل ہیلن وارڈ کیس کی پیروی کریں گی اور کم سے کم بچوں کی حوالگی کا مطالبہ کیا جائے گا۔ مقدمہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں