77

وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان گولن میں گلیشئیر پگھلنے سے پھنس گئی

پشاور: وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان گولن میں گلیشئیر پگھلنے سے پھنس گئی، وزیراعظم کی ہمشیرہ سیر کے لئے گولن گئی تھی۔ ڈپٹی کمشنر چترال کے مطابق گولین میں سیلابی ریلے اور گلیشئیر سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا، وزیراعظم کی ہمشیرہ کو ریسیکو کرنے کے لئے پاک فوج سے ہیلی کاپٹر کے لئے رابطہ کیا گیا ہے، ہیلی کاپٹر آتے ہی وزیراعظم کی ہمشیرہ کو ریسیکو کر دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں