50

’’چوکے ‘‘کے اشارے سے لاعلمی،انوشکا شرما کی ویڈیو وائرل

لندن: ورلڈ کپ میں سری لنکا اور بھارت کے میچ میں ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما بھارتی بلے باز کے چوکے پر خوشی کا اظہار کرتی نظر آئیں لیکن کچھ ہی دیر بعد وہ اپنے ساتھ بیٹھے شخص سے یہ بھی پوچھتی ہیں کہ یہ چوکے کا سگنل کیا ہوتا ہے ۔انوشکا شرما کی چوکے سے متعلق لاعلمی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور اُن کی اس ویڈیو کے ساتھ مختلف طرح کے مزاحیہ کمنٹس دیکھنے میں آئے تاہم کچھ لوگوں نے شدید تنقید بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں