3

ٹرمپ امریکہ کو سفید فاموں کا ملک بنانا چاہتے ہیں : نینسی پلوسی

واشنگٹن : امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے مردم شماری کے فارم میں امریکہ میں رہنے والوں کی قومیت اور شہریت سے متعلق سوالات شامل کرنے کے ٹرمپ کے فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صدرٹرمپ امریکہ کو دوبارہ سفید فاموں کا ملک بنانا چاہتے ہیں۔ پلوسی نے کہا کہ 2020ء کے مردم شماری کے فارم میں اس طرح کے سوالات کو شامل کرنے سے مردم شماری میں نسلی اور قومی اقلیتوں کو شامل نہیں کیا جائے گا اور یوں آئین سازی کے لئے تیار کئے جانے والے منصوبے ریپبلکنز کے حق میں تمام ہوں گے ۔سپیکر امریکی ایوان نمائندگان نے کہا صرف خاص افراد اور طبقوں کی مردم شماری واقعی شرمناک ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں