37

بھارت، نیپال میں طوفانی بارشوں سے تباہی،28افراد ہلاک

نئی دہلی، کھٹمنڈو: رپورٹ کیمطابق نیپال میں بارشوں سے 17جبکہ بھارت کے شمال مشرقی علاقے میں 11افراد ہلاک ہو گئے ۔بتایاگیا ہے کہ ہلاکتیں لینڈ سلائیڈنگ اور ٹریفک حادثات میں ہوئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں