47

الپوری تحصیل کونسل جنرل اجلاس کا انعقاد گزشتہ روز زیرے صدارت نایب ناظم سپیکر شوکت علی منقید ہوا

شانگلہ الپوری ( رضاشاہ سے ) الپوری تحصیل کونسل جنرل اجلاس کا انعقاد گزشتہ روز زیرے صدارت نایب ناظم سپیکر شوکت علی منقید ہوا اجلاس کے دوران کونسل کہ ممبران کے علاوہ سرکاری محکموں کے نمایندہ گان نے کثیر تعداد میں شرکت کیا جلاس کا اغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جو مولانا فضل خالق نے کی بحث کا باقاعدہ ااغاز کرتے ہوے نایب ناظم شوکت علی نے کہا کے حالیہ اجلاس کا ایجنڈا سا بقا بجٹ اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے منقید کیا جارہا ہے جن کونسلوں کے منصوبے مکمل ہو چکے ہیں یا زیرے تکمیل ہیں تو ان کے بارے میں متعلقہ کونسلر اپنا اپنا وضاحت پیش کریں زیادہ تر کونسلروں نے ٹھکیداران کے خلاف شکایات کے انبار لگا دے ار و یہ بھی مطالبہ کیا کے جن ٹھکیداروں کو ترقیاتی منصوبوں کے ٹھکیے دیے گیے ہیں جن پر انھوں نے ابھی تک کام شروع نہیں کیاہے تو کونسل کے ممبرران کا مشترکہ مطالبہ ہے کہ وہ ٹینڈر منسوخ کیے جایں اور متعلقہ ٹھکیدار کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروالی کی جاے اجلاس میں نایب ناظم یو سی داموڑی محمد جاوید ۔محمد عارف ۔مظہرعلی ۔حاجی عجب خان ۔مولانا فضل خالق ۔وادیگر شرکاہ نے کہا کے جن کونسلوں میں سولر لایٹ نصف نہیں کیے گیے ہیں اور اس کیلے فنڈاز بھی منظور ہوچکا ہے تو اس پر فوری کام شروع کیا جاے شانگلہ میں بولے کتوں کی یلغار کیلے ٹی ۔ایم۔ایے دور راست اقدامات کریں محکمہ صحت کو پابند کیا جاے کے وہ بولے کتوں کی کاٹنے کی ویکسین ہم وقت اپنے پاس تیار رکھا کریں مقررین نے محکمہ فارسٹ کو شدید تنقید کانشانہ بنایا اور مطالبہ کیا کے محکمہ فارسٹ کو اس بات کا پابند کیا جاے کہ وہ شانگلہ کے عوام کو سالانہ لوکل کوٹھہ دینے میں اسانی پیدہ کریں لیلونیی کے اڈے کو اپنی جگہ پر منتقیل کیا جاے الپوری اور کروڑہ کے سٹینڈوں کاٹینڈر کیا جاے اجلاس کے دوران لیڈی کونسلر نور شاھین نے مطالبہ کیا کے میری اے ،ڈی ،پی جو غایب کردی گیی ہے اس کی معلومات کیے جاے تاکہ میں اپنے علاقے میں ترقیاتی کام کرا سکوں چارسال مکمل ہوگیے ہیں میں نے اپنے علاقے میں کسی قسم کا ترقیاتی کام نہیںکیا ہے اجلاس کے دوران تحصیل ناظم حاجی محمد طاہر نایب ناظم شوکت علی ۔ٹی ۔ایم ۔او فضل ربی اکاونٹ افسر سردار عالم ۔سپر ڈینٹ ٹی ۔ایم ۔اے الپوری نے بھی خصوصی طور پر شرکت کیا تحصیل ناظم نے کونسل کو یقین دیلاتے ہوے کہا کے بہت جلد کونسلر کے مسایل کی حل کیلے اقدامات اٹھاے جانیگے۔بعد سپیکر نایب ناطم نے اجلاس کو نامعلوم مدت کیلے برخاست کرنے کا اعلان کردیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں