83

بچوں سے زیادتی پر پھانسی کاقانون لاگو

نئی دہلی: قبل ازیں زیادتی کے جرم پر20 برس قید کی سزا تھی ۔ملک میں بچوں کے جنسی استحصال کے جرم پر سزائے موت کے قانون پر عملدرآمد سے جنسی جرائم میں کمی آنے کی توقع کی جارہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں