64

لائبہ خان کو پنجابی فلم ’’عشق بدمعاش ‘‘ یادگارثابت ہونے کی امید

کراچی: ماڈل و ادکارہ لائبہ خان نے کہا ہے کہ میری پنجابی فلم عشق بدمعاش میری فنی زندگی کی یادگار فلموں میں سے ایک فلم ثابت ہوگی،فلم میں میرا کردار اہمیت کا حامل ہے جس میں پرفارمنس کے مواقع ملے ہیں۔ان کاکہناتھاکہ فلم عشق بدمعاش میں معاشرتی رویوں کی بھر پور عکاسی کی گئی ہے ،فلم میں میرے ہمراہ معمر رانا ، حیدر سلطان ، خرم جانو بابا،سلمان انجم، سمیت دیگر فنکار کام رہے ہیں ۔لائبہ نے کہا کہ ملکی فلموں کو پذیرائی ہی سینما انڈسٹری کو استحکام دے گی ،جس کیلئے سینما مالکان کو پروڈیوسرز کیساتھ تعاون کرنا چاہئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں