26

سارہ چودھری نے شوبز سے کالی بھیڑوں کے خاتمے کیلئے آواز بلندکردی

کراچی: اداکارہ سارہ چودھری نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں نئے فنکاروں کیلئے کوئی اکیڈمی نہیں ہے ہم جونیئر اپنے سینئر فنکاروں کوہی دیکھ کر سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شوبز میں 20فیصد لوگ اچھا اور معیاری کام کررہے ہیں ،باقی 80فیصد لوگ لڑکیوں کو بے وقوف بنانے کے کاروبار میں مصروف ہیں ،شوبز میں موجود ان کالی بھڑیوں کا صفایا ہونا چاہئے ، انہوں نے کہا کہ حکومت غیررجسٹرڈ پروڈکشن ہاؤسز کیخلاف قانونی کارروائی کرے تاکہ نئے آنیوالے فنکاروں کو سہولتیں ملیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں