69

قصور :خاتون منشیا ت فر و ش گرفتار، 1140گرا م چر س برآمد

قصور : چو نیا ں پو لیس نے منشیا ت فر و ش کو 1140گرا م چر س سمیت گر فتا ر کر لیا ، پو لیس تھا نہ سٹی چو نیا ں نے خفیہ اطلا ع ملنے پر گد ویلی چو نیا ں میں چھا پہ مار کر لیڈ ی منشیا ت فر و ش ر ضیہ بی بی کو 1140گرا م چر س سمیت گرفتا ر کر کے مقدمہ در ج کر لیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں