47

امریکی خاتون ٹیچر کو13سالہ شاگرد سے تعلقات رکھنے پر 20سال قید

واشنگٹن: امریکی خاتون ٹیچر کو 13 سالہ شاگرد کے ساتھ جسمانی تعلقات رکھنے پر 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔امریکی ریاست ایریزونا سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ بریٹینی زامورا نے 13 سالہ لڑکے سے متعدد بار جسمانی تعلقات قائم کئے اور کلاس روم اور گاڑی میں لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ٹیچر نے 2 بار ریپ کرنے کا اعتراف کیا۔ چھٹی جماعت کے طالبعلم کے والدین نے بیٹے میں غیر معمولی تبدیلیوں کا نوٹس لیکر تحقیقات کیں تو انہیں ٹیچر کیساتھ تعلقات کا معلوم ہوا جس پر پولیس سے رابطہ کیا گیا تھا۔ خاتون ٹیچر کو قید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں