55

نیدرلینڈز میں یکم اگست سے برقعہ پہننے پر پابندی کا اعلان کردیا گیا۔

روٹرڈیم: مقامی میڈیا کے مطابق نیدرلینڈز میں تمام عوامی مقامات اور پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کے برقعہ پہننے پرپابندی ہوگی اور خلاف ورزی کرنے والے پر 150 یورو کا جرمانہ ہوگا۔قانون کے مطابق سرکاری افسران اور ٹرانسپورٹ ورکر اس بات کے پابند ہوں گے کہ اگر وہ کسی برقعہ پوش کو دیکھیں تو اسے اپنے چہرے سے نقاب ہٹانے کا کہیں اور اگر وہ ایسا نہ کرے تو اسے بس، ٹرین یا سرکاری عمارت سے باہر نکال دیں۔ اگر وہ مزاحمت کرے تو پولیس کی مدد بھی طلب کی جاسکتی ہے ۔ برقعہ پر پابندی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں