60

کامونکے :سابق یوسی ناظم نے امام مسجد کو اغوا کرلیا

کامونکے : سابق یوسی ناظم نے امام مسجد کو اغوا کرلیا۔ حافظ محمد نعیم نواحی گاؤں مہے چٹھہ میں امام مسجد کے فرائض سرانجام دیتا تھا ۔ چند ماہ قبل حافظ نعیم کو معمولی تلخ کلامی پر گاؤں کے سابق ناظم نصیر احمد چٹھہ نے تشدد کا نشانہ بنایا ،اسی رنجش پر نصیر احمد چٹھہ نے حافظ نعیم کو اغوا کرلیا ۔ واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں