89

دیگر اضلاع کی طرح ڈسٹرکٹ پریس کلب الپوری میں یوم تشکر منانے کا بھی اہتمام کیا گیا

شانگلہ الپوری ( رضاشاہ سے ) پاکستان تحریک انصاف ضلع شانگلہ نے گزشتہ روز ملک کے دیگر اضلاع کی طرح ڈسٹرکٹ پریس کلب الپوری میں یوم تشکر منانے کا بھی اہتمام زیرے قیادت پارٹی کے رہنما محمد طارق خان کیا اس موقعہ پارٹی کے دیگر عہداران اور رہنماوں کے علاوہ پارٹی کے کارکنان نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کیا پریس کلب کا ہال پاکستان زندہ باد پاک ارمی زندہ باد پی ٹی ای زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا شرکا نے اس خوشی کے موقعہ پر ایک دوسرے پر مٹھیاں بھی تقسیم کیے بعد میں طارق خان ڈاکٹر گل حمریز ۔ڈاکٹر دولت مند ناشاد خالد خان ۔جماالدین ڈاکٹر شریف اللہ نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کہا کے اج ہم اللہ تعالی کا شکر ادہ کرتے ہیں کہ ایک بار پھر سے موجودہ حکومت کا ایک سال پورہ ہو ا اور ملک خداداد پارٹی کے چیر مین عمران خان کی قیادت میں روز بہ روز ترقی کے راہ پر گامزن ہوتا جارہا ہے اور انشااللہ وہ دن دور نہیں کہ پاکستا نی وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں مزید ترقی کریگا جس کا زندہ مثال وزیر اعظم کاحالیہ کامیاب دورہ امریکہ ہے جس کی وجہ سے اپوزیشن کی نیندیں حرام ہو گی ہے ایک سوال کے جواب میں طارق خان نے کہا کے گزشتہ ادوار میں ضلع شانگلہ کو جان بوجھکر پسماندہ رکھا گیا تھا لیکن اج ہم اللہ کا شکر ادہ کرتے ہیں کہ ہمیں تحریک انصاف نے شوکت یوسفزی اور نواز محمود کی شکل میں ایسے نمایندے دیے ہیں کہ وہ اس وقت شانگلہ کی محرومیوں کو دور کرانے کیلے دن رات کام کر رہے ہیں اور اس وقت شوکت یوسفزی کی فنڈز سے شانگلہ کے مختلف علاقوں لاکھوں کروڑوں مالت کے ترقیاتی منصوبے جن میں سے کچھ مکمل ہوچکے ہیں اور کچھ پر اب بھی تعمیراتی کام جاری ہیں اس کے علاوہ نومحمود خان جو اس وقت پورے صوبہ خیبر پختون خواہ کا سینر نایب صدر بھی ہیں نے اپنے جانب سے ضلع شانگلہ کے دو تحصیلوں مارتونگ اور چکیسر کو تحصیل کادرجہ دینا اور چکیسر مین روڈ کو جیکاہ پرا جیکٹ میں شامل کرنا اور کول ماین کے متاثرین کیلے انکے حقوق دیلانے کیلے دن رات کام کرنے کے علاوہ شانگلہ کے تعمیر ترقی کیلے کام کر رہے ہیں جس پر ہم اپنے دونوں نمایندوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان سے یہ أ مید رکھتے ہیں کہ وہ اس طرح ایندہ بھی شانگلہ کے مظلوم عوام کی خدمت کرتے رہنگگے ہم چیرمین عمران خان کے اقدامات کوسراہتے ہیں کیونکہ ان کے پاس ملک کو موجودہ بہرانوں سے نکا نے کیلے ایک سوچ ہے جس کی ہم سب تایید کرتے ہیں اور انشا اللہ ایندہ بھی کرتے رہنگیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں