41

قطر میں بھی ٹی ٹین لیگ،شاہد آفریدی برانڈ ایمبیسڈر مقرر

دوحہ: غیر ملکی کرکٹ لیگز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا،شارجہ کے بعد اب قطر میں بھی ٹی ٹین لیگ ہو گی۔ سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کو اس ٹورنامنٹ کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا گیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی نے مذکورہ ایونٹ کیلئے 10نمبر جرسی کی تصویر جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ بتاکربہت خوشی ہورہی ہے کہاانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے قطر پریمیئرلیگ کی منظوری دے دی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں