19

430کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی دنیا کی تیزترین ٹرین

شنگھائی : جس کی رفتا ر 267میل یعنی 430کلومیٹر فی گھنٹہ ہے ،یہ ٹرین 2004میں متعارف کرائی گئی ۔ دوسرے نمبر پر تیزترین ٹرین بھی چین کی فیوژنگ ہاؤ ہے جو 249میل یعنی 401کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر طے کرتی ہے ۔تیسری تیز ترین ٹرین جاپان کی ہے ،شنکان سین ایچ فائیو نامی یہ ٹرین 224میل یعنی 361کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہے ۔چوتھے نمبر پر موجود اٹلی کی ٹرین دی اٹالو اینڈ فری سیا روسا220 میل فی گھنٹہ کی رفتار رکھتی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں