12

ثوبیہ خان اور عثمان قادر کی شادی کے ایک سال بعد دعوت ولیمہ کا اہتمام

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے کرکٹر عثمان قادر کی شادی ایک سال قبل اداکارہ ثوبیہ خان سے ہوئی تھی اوراب ان کا ولیمہ بھی ہوگیا اور دوستوں کی طرف سے ان کے اعزازمیں دعوتیں بھی دی جارہی ہیں ۔ ایسی ہی ایک تقریب گزشتہ روز لاہور میں ہوئی ، جس میں میگھا، نرگس، حمیرا ارشد ، شین اور وکی سمیت دیگر فنکاروں نے شرکت کی، مہمانوں نے ثوبیہ خان اور عثمان قادر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے اور دعائیں دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں