31

لیگی رہنماوں میں شہزاد اکبر کا سچ سننے کا حوصلہ نہیں،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لیگی رہنماوں میں شہزاد اکبر کا سچ سننے کا حوصلہ نہیں،ان کے پاس اپنی بےگناہی کے ثبوت موجود نہیں اس لئے شہزاد اکبر پر کیچڑ اچھال رہے ہیں۔”مال مفت دل بےرحم”کے فارمولے پر عمل کرتے ہوئے آپ نے لوٹ مار کا جو بازار گرم کیا تھا، نئے پاکستان میں اس کا حساب دینا پڑ رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں