66

مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا،سکول ٹیچر کی بیوی اور سوتیلی ماں کو سزائے موت اور ایک ایک لاکھ جرمانہ کی سزا سنادی

بورے والا: ایڈیشنل سیشن جج بورے والا نے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا،سکول ٹیچر کی بیوی اور سوتیلی ماں کو سزائے موت اور ایک ایک لاکھ جرمانہ کی سزا سنادی، بیوی اور سوتیلی ماں نے 15 ماہ قبل 173/ ای بی میں سکول ٹیچر کو قتل کردیا تھا۔دونوں نے سکول ٹیچر کو زہر دیکر قتل کے بعد نعش کو آگ لگا دی تھی،قتل کی واردات کو شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی کا رنگ دے دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں