15

بھارتی کرکٹر وینگوپال راؤ ریٹائر

نئی دہلی: آندھرا کی نمائندگی کرنے والے سابق بھارتی بیٹسمین وینگوپال راؤ نے تمام فارمیٹس کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا آندھرا کی نمائندگی کرنے والے سابق بھارتی بیٹسمین وینگوپال راؤ نے تمام فارمیٹس کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔37 سالہ کھلاڑی نے بھارت کیلئے 16 میں سے آخری ون ڈے مئی 2016 میں کھیلا اور پاکستان کیخلاف ابوظہبی میں واحد نصف سنچری بنانے میں کامیاب ہوئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں