51

الیزے پیری نمبرون خاتون آل راؤنڈر

دبئی: آسٹریلیا کی الیزے پیری انگلینڈ کیخلاف ایشز ویمن سیریز میں شاندار پرفارمنس کی بدولت دنیا کی نمبرون آل راؤنڈر بن گئیں۔ انہوں نے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں کیریئر بیسٹ 398 پوائنٹس کے ساتھ ویسٹ انڈین آل راؤنڈر اسٹیفنی ٹیلر کو بارہ پوائنٹس کے فرق سے اس اعزاز سے محروم کیا۔میگ لیننگ دو درجے ترقی سے دوسری پوزیشن پر فائر ہوگئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں