42

امریکہ میں ڈاگ سرفنگ کے دلچسپ مقابلے

نیو یارک: اس ایونٹ میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے مختلف نسل کے کتوں نے حصہ لیا اور بورڈ پر کھڑے ہوکر سرفنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔واضح رہے کہ اس ایونٹ سے حاصل ہونے والی رقم جانوروں کی فلاح کیلئے وقف کی جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں