58

چودھری شوگر ملز کیس: مریم نواز احتساب عدالت پیش، سکیورٹی سخت

لاہور: چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار مریم نواز اور یوسف عباس کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کو احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج نعیم ارشد کے روبرو پیش کیا گیا۔ نیب پراسیکیویٹر حافظ اسد اللہ نے مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں