16

خاتون ٹیچر کیساتھ زیادتی کا الزام ، سی ای او ایجوکیشن حافظ آ باد کیخلاف مقدمہ درج

حافظ آباد: پولیس نے محکمہ تعلیم حافظ آباد کے چیف ایگزیکٹو قاضی محمدایوب کے خلاف سرکاری سکول کی خاتون ٹیچر (ن)کیساتھ زیا دتی کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا، ملزم کی گرفتاری کے لئے کا رروائی شروع کر دی گئی ۔ علاوہ ازیں متحدہ محاذ اساتذہ کے رہنماؤں نے سرکاری تعلیمی ادارے بلدیاتی اداروں کے حوالے کئے جانے اور سی ای او ایجوکیشن قاضی ایوب کی لیڈی ٹیچر سے مبینہ زیادتی کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں