45

راکھی نے اپنی شادی ایک ہفتہ چھپا کر رکھی

ممبئی : بالی ووڈ کی اداکارہ راکھی ساونت کئی مرتبہ اپنے انٹرویوز اور سوشل میڈیا پر شادی کرنے کی خواہش کا اعلان کرچکی ہیں تاہم اب انہوں نے آخر کار شادی کر ہی لی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق راکھی ساونت نے برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک بزنس مین ریتیش سے 28 جولائی کو شادی کی تاہم اس کا اعلان تقریباً ایک ہفتے بعد کیا ہے ۔ویسے تو راکھی خود سے جڑی ہر خبر فوری سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہیں لیکن حیرت انگیز طور پر انہوں نے شادی کی خبر کو خفیہ رکھنے کے ساتھ ساتھ اس موقع کی تصاویر اور ویڈیوز کو بھی دنیا سے چھپایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں