5

جسٹس عظمت سعید کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس27اگست کو ہوگا

اسلام آباد:  سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید 27 اگست کو ریٹائر ہو جائیں گے سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید 27 اگست کو ریٹائر ہو جائیں گے ۔ جسٹس عظمت سعید کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس27 اگست کو ساڑھے گیارہ بجے سپریم کورٹ میں منعقد ہوگا۔ سپریم کورٹ کی طرف سے جاری اعلا میہ میں کہا گیاہے کہ فل کورٹ ریفرنس میں ججز سمیت سینئر وکلا شریک ہونگے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں