8

23اگست کو مسلم لیگ ن کا جلسہ لیکن مریم نواز کی گرفتاری کے بعد اب کون سی لڑکی اس جلسے کی قیادت کرے گی ؟ خبرآگئی

وہاڑی: مسلم لیگ (ن) کا وہاڑی میں 23اگست کوریلی اورجلسہ ہرحال میں ہوگا‘ ریلی کی قیادت مریم نوازکی بیٹی اوربیٹاکریں گے.روزنامہ جنگ کے مطابق مسلم لیگ ن کےرکن قومی اسمبلی جاویدلطیف ودیگرنےگزشتہ شام مسلم لیگ ہاؤس وہاڑی میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ نوازشریف پرکرپشن کاکوئی الزام ثابت نہیں ہوسکا‘ پرویز مشرف نےبھی بغیرکسی جرم کےانہیں 25سال سزادی لیکن وہ سزابھی ختم ہوگئی‘مریم نوازکشمیرجانے کافیصلہ نہ کرتیں اورسرگودھاکے جلسہ میں کشمیرپرسخت موقف اختیار نہ کرتیں توگرفتارنہ کیاجاتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں