7

امریکا چین کے ساتھ تجارتی معاہدکیلئے تیار نہیں:ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی پیچیدگیوں میں بڑھتے ہوئے خدشات کی وجہ سے مسائل میں اضافہ ہوا۔ ابھی امریکہ چین کے ساتھ کسی قسم کا تجارتی معاہدہ کرنے کو تیار نہیں ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں