29

تھانہ ماچھی وال پولیس نے 559 ای بی میں کاروائی کرکے ایک سال سے قید زنجیروں سے بند

ماچھیوال.:  تھانہ ماچھی وال پولیس نے 559 ای بی میں کاروائی کرکے ایک سال سے قید زنجیروں سے بندھی خاتون کو بازیاب کروا لیا ۔ مقامی زمیندار محمد شریف اور اسکے بیٹے خاتون کے ساتھ زیادتی کرتے رہے، پولیس۔ ملزمان کی زیادتی سے حمل ہو گیا ہے اب حمل گرانے کے لیئے مجھے باندھ رکھا تھا، متاثرہ ثناء۔ میں یہاں کام کرنے آئی تھی لیکن انہوں نے مل کر میرے ساتھ زیادتی شروع کر دی ۔ متاثرہ ثناء

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں