15

لیبیا:جنرل حفتر کا حکومت کیساتھ عارضی جنگ بندی پر اتفاق

طرابلس:  لیبیا کے فوجی رہنما جنرل خلیفہ حفتر نے عبدالاضحی کے موقع طرابلس حکومت کیساتھ عارضی جنگ بندی پر اتفاق کر لیالیبیا کے فوجی رہنما جنرل خلیفہ حفتر نے عبدالاضحی کے موقع طرابلس حکومت کیساتھ عارضی جنگ بندی پر اتفاق کر لیا۔ جنرل حفتر کے ترجمان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ان کی فورسز عیدالاضحی کے دوران طرابلس اور گردونواح میں فوجی کارروائیاں روکنے کا اعلان کرتی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں