13

بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ 15اگست بروز جمعرات صبح 11بجے مقررہ وقت پر ھو رہا ھےشاہد مجید

ٹوکیو : جاپان میں کمیونٹی کے تمام دوست احباب سے گزارش ھے کہ کشمیر کے عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ 15اگست بروز جمعرات صبح 11بجے مقررہ وقت پر ھو رہا ھے جسمیں جاپان بھر سے سیاسی سماجی مزھبی تنظیموں کے دوست شرکت کریں گے اس موقع پابند سلاسل حریت راہنماؤں کی صحت یابی شہداے کشمیر و شہداے پاکستان کے لیے دعا بھی کروای جاے گی شرکت کرنے والے تمام دوستوں سے گزارش ھے کہُ ٹوکیو میں رش کی وجہ سے وقت پر پہنچیں اور کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کریں شاہد مجید آرگنائزر کشمیر یکجہتی فورم جاپان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں