10

تھانہ خانپور کے سامنے رات گٸے دو موٹرساٸیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد شدیدزخمی

ھری پور: تھانہ خانپور کے سامنے رات گٸے دو موٹرساٸیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد شدیدزخمی راھگیروں نے زخمیوں کوتحصیل ھسپتال خان پور منتقل کیا جہاں موقعہ پر ڈاکٹر اور ایمبولینس نہ ھونے کی وجہ سے زخمیوں کی حالت مزید تشویشناک ھوگٸی اھل علاقہ کا انتظامیہ کی خلاف احتجاج اور نعرے بازی  ایک کمپوڈر اور چوکیدار نے زخمیوں کو طبی امداد فراھم کی  پولیس نے ایک لوکل کیری ڈبہ اور ایک کھٹارا گاڑی کے زریعے زخمیوں کو ٹراما سنٹر ھری پور روانہ کیا  پولیس اھلکار کی میڈیا کے نماٸندوں سے بدتمیزی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں